یہ مواد ہماری رازداری کی پالیسی کے ایک آرکائیو کردہ ورژن سے ہے۔ یہاں ہماری موجودہ رازداری کی پالیسی دیکھیں۔
"اشتراک"
مثالیں
- مثلاً، +Google کے ساتھ، آپ کے پاس اشتراک کے بہت سارے مختلف اختیارات ہوتے ہیں۔ آپ عوامی طور پر یا ایک محدود گروپ کے ساتھ اشاعتوں کا اشتراک کرسکتے ہیں یا آپ انہیں مقفل کر سکتے ہیں لہذا ان کا دوبارہ اشتراک نہیں کیا جا سکتا یا آگے بڑھانے کیلئے انہیں کسی کیلئے بھی کھلا ہوا بنا سکتے ہیں۔ مزید جانیں۔
- اشتراک کردہ تائیدات کی ترتیب اس بات پر کنٹرول کرتی ہے کہ آیا آپ کے دوست آپ کا نام اور چہرہ اشتہارات میں +1 بٹن کے آگے اس وقت دیکھتے ہیں جب وہ کوئی ایسا پروڈکٹ یا برانڈ تلاش کر رہے ہوں جسے آپ نے +1 کیا ہے۔ مزید جانیں۔