یہ مواد ہماری رازداری کی پالیسی کے ایک آرکائیو کردہ ورژن سے ہے۔ یہاں ہماری موجودہ رازداری کی پالیسی دیکھیں۔
"فراہم کریں"
مثالیں
مثلاً، آپ کے آلے کو تفویض کودہ IP ایڈریس کا استعمال آپ کا مطلوبہ ڈیٹا واپس آپ کے آلے پر بھیجنے کیلئے کیا جاتا ہے۔ نیز، آپ کے آلے پر موجود ہماری کچھ کوکیز سے ہمیں آپ کی توثیق اس شخص کے بطور کرنے میں مدد ملتی ہے جو آپ کے Google اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔
سائن ان صارفین کیلئے، دوسری مثال یہ ہے کہ آپ Google تصاویر میں جو تصاویر اپ لوڈ کرتے ہیں ان کا تجزیہ ان سے ایسی کہانیاں تخلیق کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے جن کا آپ اشتراک کر سکتے ہیں۔ مزید جانیں۔ نیز، آپ کو موصولہ پرواز کی توثیق کا ای میل ایک "چیک ان" بٹن بنانے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے جو آپ کے Gmail میں ظاہر ہوتا ہے۔ مزید جانیں۔