یہ مواد ہماری رازداری کی پالیسی کے ایک آرکائیو کردہ ورژن سے ہے۔ یہاں ہماری موجودہ رازداری کی پالیسی دیکھیں۔

"Google اور ہمارے صارفین کی حفاظت کریں"

مثالیں

مثلاً، اگر آپ اپنے ای میل تک غیر مجاز رسائی کے بارے میں فکرمند ہیں تو Gmail میں "آخری اکاؤنٹ کی سرگرمی" آپ کو اپنے ای میل میں حالیہ سرگرمی کے بارے میں معلومات دکھاتی ہے، مثلاً وہ IP ایڈریسز جنہوں نے آپ کے میل تک رسائی حاصل کی، اس سے وابستہ مقام، نیز وقت اور تاریخ۔ اس معلومات سے آپ کو یہ پتہ کرنے میں مدد مل سکتی ہے کہ آیا اور کب کسی نے آپ کی جانکاری کے بغیر آپ کے ای میل تک رسائی حاصل کی۔ مزید جانیں۔

Google ایپس
اصل مینیو