یہ مواد ہماری رازداری کی پالیسی کے ایک آرکائیو کردہ ورژن سے ہے۔ یہاں ہماری موجودہ رازداری کی پالیسی دیکھیں۔

"آپ کے حقیقی مقام کے بارے میں معلومات اکٹھا اور اس پر کارروائی کرسکتا ہے"

مثالیں

  • مثلاً، Google Maps آپ کے حالیہ مقام پر نقشے کے منظر کو درمیان میں لاسکتا ہے۔ مزید جانیں۔ اگر آپ Google Maps برائے موبائل کا استعمال کرتے ہیں تو ہم آپ کے مقام کا تعین کرنے کیلئے GPS، WiFi اور سیل ٹاور کے سگنلز کا استعمال کرتے ہیں۔ مزید جانیں۔
  • آپ کے کسی بس اسٹاپ یا ٹرین اسٹیشن کے قریب ہونے پر، Google Now آپ کو بتا سکتا ہے کہ اس کے بعد کون سی بسیں یا ٹرینیں پہنچیں گی۔
  • مقام کی سرگزشت Google کو ان سبھی آلات سے آپ کے مقام کی سرگزشت کا ڈیٹا اسٹور کرنے کی اجازت دیتی ہے جن پر آپ اپنے Google اکاؤنٹ میں لاگ ان ہیں اورآپ نے مقام کی اطلاع دہندگی کو فعال کیا ہوا ہے۔ مقام کی سرگزشت اور مقام کی اطلاع دہندگی کا ڈیٹا کسی بھی Google ایپ یا سروس کے ذریعہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً، جن جگہوں پر آپ رہے ہیں ان کی بنیاد پر Google Maps آپ کی تلاش کے نتائج کو بہتر بنانے کیلئے اسے استعمال کرسکتا ہے۔ مزید جانیں۔
Google ایپس
اصل مینیو