یہ مواد ہماری رازداری کی پالیسی کے ایک آرکائیو کردہ ورژن سے ہے۔ یہاں ہماری موجودہ رازداری کی پالیسی دیکھیں۔

"برقرار رکھیں"

مثالیں

مثلاً، ہم یہ چیک کرنے کیلئے کہ ہمارے سسٹمز ٹھیک سے کام کر رہے ہیں اور خرابیوں کا پتا لگانے اور انہیں حل کرنے کیلئے مسلسل اپنے سسٹمز کو مانیٹر کرتے ہیں۔ نیز، کوئی مخصوص خصوصیت غیر دستیاب ہونے یا کریش ہو جانے پر، اس ایونٹ سے پہلے لاگ کی جو معلومات تخلیق ہوئی تھی اس کا جائزہ لینے سے ہمیں مسئلہ کا تجزیہ کرنے اور فوری طور پر وہ خصوصیت دوبارہ دستیاب کرانے کی سہولت ملتی ہے۔

Google ایپس
اصل مینیو