یہ مواد ہماری رازداری کی پالیسی کے ایک آرکائیو کردہ ورژن سے ہے۔ یہاں ہماری موجودہ رازداری کی پالیسی دیکھیں۔

"اپنا صارف تجربہ بہتر بنائیں"

مثالیں

مثلاً، کوکیز ہمیں یہ تجزیہ کرنے کی اجازت دیتی ہیں کہ صارفین ہماری سروسز کے ساتھ کس طرح تعامل کرتے ہیں۔ اس تجزیے سے یہ انکشاف ہو سکتا ہے کہ اکثر استعمال ہونے والی کسی خصوصیت کو فعال کرنے میں ہمارے صارفین کو بہت سارے اقدامات کرنے پڑتے ہیں یا یہ ہمیں ان کے استعمال کی سہولت کے مدنظر ڈیزائن تدابیر کا موازنہ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اس کے بعد ہم اپنی سروسز کو بہتر بنانے کیلئے اس معلومات کا استعمال کرتے ہیں۔
Google ایپس
اصل مینیو