یہ مواد ہماری رازداری کی پالیسی کے ایک آرکائیو کردہ ورژن سے ہے۔ یہاں ہماری موجودہ رازداری کی پالیسی دیکھیں۔

"معلومات اکٹھا کریں"

مثالیں

  • اس میں آپ کے استعمال کا ڈیٹا اور ترجیحات، Gmail پیغامات، +G پروفائل، تصاویر، ویڈیوز، براؤزنگ کی سرگزشت، نقشے کی تلاشیاں، دستاویزات یا Google کی زیر میزبانی دیگر مواد جیسی معلومات شامل ہے۔ جب یہ معلومات بھیجی اور وصول کی جاتی ہے اور جب اسے اسٹور کیا جاتا ہے تو ہمارے خود کار نظام اس کا تجزیہ کرتے ہیں۔
  • اس میں ہمارے نظاموں سے ہوکر گزرنے والا کوئی بھی مواد شامل ہوسکتا ہے۔ مثلاً، ہم آپ کے Gmail ان باکس میں موجود معلومات آپ کو پرواز کی اطلاعات اور چیک ان کے اختیارات فراہم کرنے کیلئے، آپ کے +Google پروفائل میں موجود معلومات ای میل کے ذریعے آپ کے حلقوں کے ساتھ مربوط ہونے میں آپ کی مدد کرنے کیلئے اور آپ کی ویب سرگزشت کی کوکیز میں موجود معلومات آپ کو مزید متعلقہ تلاش کے نتائج فراہم کرنے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔
Google ایپس
اصل مینیو